اچھی صفات
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان:
رہبر انقلاب اسلامی اپنی ذاتی زندگی پر رقوم شرعیہ اور بیت المال کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کرتے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان نے کہا: رہبر معظم انقلاب حتیٰ اپنے تحفوں کا خمس بھی ادا کرتے ہیں، امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب دونوں نے ہی اپنے ذاتی استعمال کے لیے بیت المال کے پیسے کو ہاتھ نہیں لگاتے۔
-
بمناسبت ہفتہ عدالت:
آیۃ اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کی معنوی اور اخلاقی صفات
حوزه/ دنیا میں اگر کوئی شخص کامیاب ہوا ہے تو اس میں معنویت اور اخلاق کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ انہیں کامیاب اور عظیم شخصیات کی فہرست میں آیۃ اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسینی بہشتی کا نام بھی آتا ہے۔
-
مسجد نور محل حضرت گنج لکھنؤ میں عشرہ مجالس سے خطاب:
مومن وہ ہے جس کا غم اس کا دکھ اس کے دل کے اندر اور چہرہ متبسم رہتا؛ مولانا ارشد موسوی
حوزہ/ مولانا نے کہا کہ مولا علی نے فرمایا کہ پانچ صفتیں اپنے اندر پیدا کرنے والا ہی سچا مومن ہے۔
-
ولایت مدار اور ولایت پذیر ہونا ناصران امام مھدی (عج) کی اہم ترین صفات ہیں
حوزہ/ اہم ترین صفت ناصران امام کی یہ ہے کہ امام کی خواہش یہ ہے کہ انکے شیعہ گناہوں کو ترک کرتے ہیں تو کیا آپ حاضر ہیں گناہوں کو ترک کرنے کے لئے یہ ایک طریقہ کا امتحان ہے ولایت پذیری کا۔ تاریخ میں اگر ولایت پذیری کی مثال دیکھنی ہے تو حر و وھب قلبی کی مثال ایک بہترین نمونہ ہے۔
-
قرآن مومنین کے لئے شفا ، عمل نہ کرنے والوں کے لئے خسارے کا باعث ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قرآن مومنین کے لئے شفا اور عمل نہ کرنے والوں کے لئے خسارے کا باعث ہے۔
-
حدیث روز | برادر دینی کی تین اچھی صفات
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں دینی بھائی کی تین اچھی صفات کی طرف اشارہ کیا ہے۔