اتوار 15 ستمبر 2024 - 09:22
حدیث روز | مردوں کا امتحان

حوزه/ أمیرالمؤمنین حضرت علی عليه السلام نے ایک روایت میں مردوں کے امتحان سے متعلق روایت بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت زیر کتاب «غررالحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:

قال أمیرالمؤمنین علیه السلام:

يُمتَحَنُ الرّجُلُ بفِعلِهِ لا بِقَولِهِ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مرد اپنے عمل و کردار کے ذریعہ پرکھا جاتا ہے نہ کہ محض گفتگو کے ساتھ۔!!

غررالحكم، ح ۱۱۰۲۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha