۲۶ شهریور ۱۴۰۳ |۱۲ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 16, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی نعمتوں کے اظہار پر تاکید فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إنّي لَأكرَهُ لِلرّجُلِ أن يَكونَ علَيهِ نِعمَهٌ ‏مِن اللّه‏ِ فلا يُظهِرُها

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

مجھے یہ بات ہرگز پسند نہیں ہے کہ کسی کے پاس خدا کی نعمت ہو لیکن وہ اس کا اظہار نہ کرے۔

الکافی: ج 6، ص 439، ح 9

تبصرہ ارسال

You are replying to: .