حوزہ/ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف نے ایک روایت میں اہلِ بیت علیہم السلام کی محبت کے قریب ہونے کے بنیادی معیار کو بیان فرمایا ہے۔