موت
-
حدیث روز | موت آنے سے پہلے اس کے لیے آمادگی
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں موت کے آنے سے پہلے اس کے لیے تیار رہنے کی نصیحت فرمائی ہے۔
-
عطر قرآن:
موت اور آخرت و دنیاوی زندگی کی حقیقت
حوزہ/ یہ آیت انسان کو اس حقیقت کی یاد دہانی کراتی ہے کہ دنیاوی زندگی عارضی اور دھوکہ دہ ہے، اور حقیقی کامیابی آخرت میں ہے۔ لہٰذا، انسان کو اپنی زندگی میں ایسے اعمال کرنے چاہیے جو آخرت میں کامیابی کا سبب بنیں۔ اس کے علاوہ، انسان کو موت کی تیاری کرتے ہوئے اپنی زندگی گزارنی چاہیے تاکہ وہ آخرت میں سرخرو ہو سکے۔
-
غزہ میں 10 میں سے 9 بچے انتہائی غذائی قلت کا شکار ہیں: یونیسیف
حوزہ/ اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال (یونیسف)نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی ناکہ بندی اور سرحدی گزرگاہوں کی بندش اور امداد کی کمی کی وجہ سے غزہ میں صحت اور خوراک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں سیلاب کی تباہی پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئےافغانستان کے عوام کے سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا:افغانستان میں سیلاب کی وجہ سے کافی تعداد میں مسلمانوں کی موت ہوئی، اس مشکل گھڑی میں ہمارا پرسہ قبول کریں، ایسے وقت میں ہم آپ کے شانہ بشانہ ہیں۔
-
ناروے میں گستاخ قرآن ’’سلوان مومیکا‘‘ کی لاش برامد
حوزہ/ سویڈن میں مسلسل قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص کی لاش ناروے میں اس کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔
-
موت یاد خدا کا ذریعہ ہے : مولانا صفدر حسین زیدی
حوزہ/ مولانا صفدر حسین زیدی نے امام کی اہمیت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ کسی کا ایمان و عقیدہ اس وقت باطل ہوجاتا ہے جب وہ اپنے وقت کے امام کی اطاعت گزاری سے رخ پھیر لیتا ہے۔
-
موت زندگی کا خاتمہ نہیں ابدی زندگی کا آغاز ہے، مولانا ذیشان حیدر
حوزہ/ موت ابدی زندگی کا آغاز ہے اب یہ انسان کے اعمال پر منحصر ہیکہ وہ آخرت میں بطور انسان رہنا چاہتا ہے یا حیوان۔ انسان صرف اشرف المخلوقات ہی نہیں ہے بلکہ اسے اللہ نے اپنے لئے خلق کیا ہے۔
-
مغربی حکومتیں مافیا گروپ اور موت کے سوداگر ہیں: حزب اللہ
حوزہ/ دشمن اب بھی ہماری سرزمین پر قابض ہے اور ہمارے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے، اور وہ اب بھی 2006 میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عراق کے صوبہ نینویٰ میں شادی کی تقریب میں بھیانک آگ لگنے سے 112 لوگوں کی موت/ 7 روزہ عوامی سوگ کا اعلان
حوزہ/ عراق کے صوبہ نینویٰ میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے کم از کم 113 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، مقامی حکام اور ایمرجنسی سروسز کے مطابق مرنے والوں میں دولہا اور دلہن بھی شامل ہیں۔
-
جھارکھنڈ میں تعزیہ ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرایا، 4 افراد جاں بحق
حوزہ/ جھارکھنڈ کے بوکارو میں ہفتہ کی صبح محرم کے جلوس کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا، تعزیہ ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرانے سے 13 افراد جھلس گئے جن میں سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے، حادثے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے چند کی حالت تشویشناک ہے۔
-
یادداشت:
ٹائٹن یا موت
حوزہ|کل حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں قارون نے اپنے مال کو اپنی موت کا ذریعہ بنایا تھا یا آج ٹائٹن کے ذریعے اپنے مال سے موت کو خریدا گیا۔اگر کسی نے فطرت کو چیلنج کر کے نہ ڈوبنے والی سب سے مضبوط اور قیمتی کشتی تیار کر لی بھی تو قدرت نے اسے عام سی کشتی کے مقابلے میں بھی ٹکنے نہ دیا۔
-
موت کا فلسفہ، خدا کی اپنی قدرت کا اظہار کرنا ہے، حجت الاسلام غضنفر فائزی
حوزه/ استاد فائزی نے موت کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم موت سے وحشت کرتے ہیں حالانکہ موت ایک نعمت ہے اور اسی کی وجہ سے زندگی کی رونقیں برقرار ہیں اگر موت نہ ہو تو زندگی لغو اور بیہودہ ہوجائے گی۔
-
ترکی اور شام میں آئے زلزلوں میں مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ ترکی اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور ملبے تلے دبے لوگوں کے زندہ نکالنے کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔
-
اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی کی موت، جان بوجھ کر طبی امداد فراہم نہ کی گئی
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ فلسطینی قیدی احمد ابو علی کو اسرائیلی جیل کے اندر شہید کر دیا گیا۔
-
پشاور: پولیس لائنز کے قریب مسجد پر خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی
حوزہ/ پاکستان کے شہر پشاور کے ریڈ زون کے علاقے میں خودکش حملہ ہوا جہاں گورنر ہاؤس سمیت کئی اہم سرکاری عمارتیں واقع ہیں۔
-
انڈونیشیا میں آئے بھیانک زلزلے سے 64 افراد کی موت، 700 سے زائد شدید زخمی
حوزہ/ انڈونیشیا میں زلزلہ کے زور دار جھٹکے نے زبردست تباہی کا عالم رونما کر دیا ہے۔ پیر کے روز انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں 5.4 شدت کے اس زلزلے نے تازہ خبروں کے مطابق کم از کم 64 لوگوں کو موت کی نیند سلا دیا ہے جب کہ تقریباً 700 لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
فلسطین میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 9 بچوں سمیت 21 افراد جھلس کر جاں بحق
حوزہ/ غزہ کی پٹی کے شمال میں گھر میں زبردست آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
مہسا امینی کی موت تشدد سے نہیں ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
حوزہ/ ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
آج کی حدیث:
کیوں موت ہمیں بری لگتی ہے؟
حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں موت کے متعلق سوال کرنے والے کا جواب دیا ہے۔
-
آج کی حدیث:
ہمارے لیے کیسے مرنا بہتر ہے؟
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک رواہت میں خدا کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے مرنے کو بہترہن موت قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی ایک مبینہ عدالت نے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے فلسطینی قیدی کو دوبارہ سزا سنائی
حوزہ/ صہیونی جیل میں قید ایک فلسطینی کی حالت مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے لیکن باوجود اسرائیل کی مبینہ عدالت فلسطینی قیدی کو رہا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
افغانستان میں شدید سیلاب، بھاری تباہی، 182 افراد کی موت، ہزاروں گھر تباہ
حوزہ/ افغانستان میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران شدید موسمی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں کم از کم 182 افراد کی موت واقع ہو گئی اور سینکڑوں افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
کیا وجہ ہے کہ اکثر لوگ موت سے ڈرتے ہیں؟ امام محمد تقی (ع) کا جواب
حوزہ/ایک دن ایک شخص نے امام محمد تقی علیہ السلام سے پوچھا: اکثر افراد اپنی موت سے کیوں ڈرتے ہیں اور اس سے خوف کیوں کھاتے ہیں؟ امام محمد تقی علیہ السلام نے جواب نے اس کا جواب دیا۔
-
افغانستان زلزلے میں ایک ہزار سے زائد افراد جانبحق، ایرانی ہلال احمر کا متاثرین کی ہرممکن مدد کرنے کا اعلان
حوزہ/ افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 1000 سے زیادہ افراد جاں بحق اور1500 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے افغانستان میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے مکمل تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
موت کے بعد دوست، احباب، رشتہ دار کام نہ آ سکیں گے، مولانا تطہیر زیدی
حوزہ/ روپیہ، پیسہ زندگی کی آسائشات کے حصول میں تو کام آتا ہے لیکن موت سے نہیں بچا سکے گا۔
-
قسط اول:
تین منٹ قیامت میں
حوزہ/ ایک بہت بڑی حقیقت اور ناشناختہ روداد موت ہے ۔ موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کا انکار نہیں کیا جاسکتا ۔انسان اپنی فکری حیات کےابتدائی ایام سے موت کی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش میں ہے ۔ جستجوکایہ سفر ابھی ناتمام ہے ۔
-
خدا کی راہ میں مرجانا ہی شہادت کہلاتا ہے، مولانا ڈاکٹر ذوالفقار حسین
حوزہ/ ہرطرح کے مر جانے کو شہادت نہیں کہتے ، بلکہ خدا کی راہ میں اخلاص ،شجاعت، محنت کے ساتھ ہو اور اسمیں موت آجائے، شہادت کا درجہ رکھتا ہے، شہید وہ ہے جو جہاد کرتا ہے یعنی مشقت کرتا ہے اور شجاعت کو بروئے کار لاتا ہے اور خدا کے لئے قدم کو آ گے بڑھاتا ہے۔
-
محکم قلعوں میں مقفل ہونے کے باوجود موت کے چنگل سے نجات ممکن نہیں، مولانا غافر رضوی
حوزہ/ موت کا خوف ان کے دلوں میں ہوتا ہےجن لوگوں کے دلوں میں معصیت کی بستی آباد ہوتی ہے۔ جب صاحبان ایمان شخصیتوں کے سامنے موت کا نام آتا ہے تو وہ یہ کہتے نظرآتے ہیں کہ اگرہم حق پر ہیں تو ہمیں کیا پرواہ ہے چاہے موت ہم پر آپڑے یا ہم موت پر جا پڑیں اور اس کی بہترین مثال حسین ؑکا کڑیل جوان علی اکبرؑ ہے۔
-
مقتدا صدر کی اپنے حامیوں کے درمیان اپنی موت یا شہادت کی خبر دینے سے برپا ہوا کہرام +ویڈیو
حوزہ/ مقتدا صدر کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ اپنے حامیوں کے درمیان تقریر کر رہے ہیں اور اپنی موت یا شہادت کے قریب ہونے کی خبر دے رہے ہیں۔
-
دنیا پرست حکومت،سماج کی موت
حوزہ/ اس سیکولر نظام میں اگر سرکاری اسپتال، سرکاری اسکول، اور اسی طرح دیگر سرکاری اور پرائیویٹ ادارےبھر پور ذمہ داریوں کو نبھاتے تو ملک کی یہ حالت نہ ہوتی کہ لوگ علاج کا پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے تڑپ تڑپ کر دم توڑ رہے ہوں۔ ملک کا وہ جینیس اور ٹیلینٹ دماغ جو پرائیویٹ اسکولوں میں پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے مزدوری کر رہا ہے۔ خصوصا اس ملک میں جہاں ملک کا بڑا حصہ غریبی میں زندگی گزار رہا ہے۔