اتوار 1 جون 2025 - 03:00
حديث روز | کم بولو، اپنی عزت و آبرو کی حفاظت کرو!

حوزه/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیه‌ السلام نے ایک روایت میں (موقع کی مناسبت سے) خاموشی اور سکوت کے فائدہ کی جانب اشاره کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «عيون الحکم والمواعظ» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

امیرالمؤمنین علی علیه‌السلام:

ألصَّمْتُ یُکسِْیکَ ثَوْبَ الْوَقَارِ ویَکْفِیکَ مَؤُونَةَ الإعْتِذارِ.

أمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

(موقع کی مناسبت سے) خاموشی؛ آپ کے وجود پر وقار کا لباس ڈال دیتی ہے اور آپ کو معذرت خواہی کے تکلیف اور شرمندگی سے بچاتی ہے۔

عیون الحکم والمواعظ، صفحه ۲۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha