خاموشی
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
امت مسلمہ، بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ڈٹ جائے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد، صیہونی حکومت کی سفاکیت اور درندگی میں مسلسل اضافہ ہوا اور آج اس بچوں کی قاتل حکومت کے جرائم سے دنیا کے آزادی پسند انسانوں کے دل مجروح ہیں۔
-
سکردو؛ ایم ڈبلیو ایم کے تحت پارا چنار کے شیعوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف زبردست احتجاج
حوزہ/ پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا کے شہر پارا چنار میں تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں گزشتہ پانچ روز سے جاری میزائل حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں شیعان حیدر کرار کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن کی جانب سے یادگار شہداء سکردو پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین علیدادی سلیمانی:
اسرائیل کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی در اصل انسانیت کی توہین ہے
حوزہ/ صوبہ کرمان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی در اصل انسانیت کی توہین ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے عربوں کی خاموشی حیران کن ہے: مفتی اعظم بیلاروس
حوزہ/ بیلاروس کے مفتی اعظم نے کہا: میں عرب ممالک کے لوگوں سے جب بھی ملاقات کرتا ہوں تو یہ سوال ضرورپوچھتا ہوں کہ تمہارے رہتے ہوئے فلسطین کا پرچم اور یوم قدس کی حمایت میں جلوس کا انعقاد انقلاب اسلامی ایران اور امام خمینیؒ کی سربراہی میں کیوں ہے؟ آپ کیوں خاموش بیٹھے ہیں؟
-
صہیونیوں کی خطرناک منصوبہ بندی اور اسلامی ممالک کی کوتاہیاں
حوزہ/ اسرائیلی حکومت یہ چاہتی ہے کہ مسلسل غزہ پر یلغار کر کے انہیں صحرائے سینا کی طرف لے جائے اور وہاں کیمپوں میں انہیں بسائے اس کے لئے پیسے بھی خلیجی ممالک سے لے یہ منصوبہ بھی ابھی تک فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بنا پر ناکام رہا ہے ۔
-
امام جمعہ نجف اشرف
عراق کی قوم، مراجع کرام اور عراقی مزاحمتی گروپ غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں/حشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر بمباری عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: 10 دسمبر کو داعش کے خاتمے کا سرکاری اعلان گیا جس کے بعد داعش کے اموی سلطنت کے قیام کا خواب بھی چکنا چور ہو گیا۔
-
عرب ممالک کی خاموشی غاصب صہیونیوں کے ظلم و بربریت سے بھی بدتر ہے: حجت الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے غزہ کی جنگ کے حوالے سے عرب اور اسلامی ممالک کی خاموشی اور عرب لیگ سمیت او آئی سی کے حالیہ اجلاس کے نتیجے میں سامنے آنے والے ردعمل کو غاصب صہیونیوں کے ظلم و بربریت سے بھی زیادہ بدتر قرار دیا۔
-
حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی نیو ممبئی:
فلسطین پر اسرائیل بربریت؛ مسلم ممالک کی بے غیرتی اور شرمناک خاموشی نے ایک بار پھر امت مسلمہ کو شرمسار کر دیا ہے
حوزہ/ ہم اپنے ملک کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جلد از جلد اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غاصب اسرائیل کو فلسطین کی سرزمین کو جلد از جلد ترک کرنے کا مطالبہ کرے۔