زیارت اربعین
-
حجت الاسلام محمد سعیدی آریا:
انبیاء، قرآن کریم اور اہل بیت (ع) ہدایت کے ذرائع ہیں / زیارت اربعین کی قدر اور حفاظت کریں
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: جب زائرین اربعین کی زیارت کر کے واپس آتے ہیں تو وہ تطہیر کے مرحلے میں ہوتے ہیں، اس لیے شیطان کے دل میں غم و غصہ کی آگ بھڑک اٹھتی ہے اور وہ کوشش کرتا ہے کہ کسی طرح اس قیمتی گوہر کو ختم کر دے۔
-
زیارت اربعین میں تین اہم عقائد کا ذکر
حوزہ/ زائرین اربعین کو چاہیے کہ وہ عقائد جو زیارت اربعین میں مذکور ہیں انہیں دل و جان سے اس قدر تکرار کرے کہ ان کے دل میں یہ عقائد رسوخ کر جائیں۔
-
حوزہ علمیہ اصفہان کے مبلغین کی کوششوں سے؛
زیارت اربعین کا دنیا کی پانچ زبانوں میں ترجمہ
حوزہ / حوزہ علمیہ اصفہان کے ماہر لسانیات نے اصفہان کے "انٹرنیشنل ناصریہ اسکول ناصریہ" کی کوششوں سے پہلی بار زیارت اربعین کا دنیا کی پانچ زندہ زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت علماء اور طلباء،پاک-ایران اور ایران-عراق بارڈرز پر زائرین کی خدمت میں مصروف
حوزہ/ حسب سابق امسال بھی جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی کوششوں سے مبلغین؛ پاکستان-ایران اور ایران -عراق بارڈر پر زائرین اربعین حسینی کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔
-
اربعین مارچ کی تاریخ اور اہمیت
حوزہ/ گزشتہ چند دہائیوں سے اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والے بڑے جوش و جذبے اور والہانہ محبت کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے پیدل چل کر جا رہے ہیں اور بظاہر دو دہائیوں سے عالم انسانیت کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے والی اس پیادہ روی کی تاریخ صرف ان چند سالوں پر محیط نہیں بلکہ اہل بیت علیہم السلام کی زیارت ان کے چاہنے والے، خود آئمہ علیہم السلام کے دور ہی سے انجام دیتے رہے ہیں۔
-
زیارتِ امام حسین (ع) افضل ترین اعمال میں سے ایک، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مسجد و امام بارگاہ امام محمد باقر علیہ السلام کوئٹہ میں زائرین کربلا معلیٰ کے لئے منعقدہ مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ زیارت امام حسین علیہ السلام افضل ترین اعمال میں سے ایک ہے جس کے لئے بہت زیادہ اجر و ثواب بیان کیا گیا ہے۔
-
زیارتِ اربعین کیوں؟
حوزہ/"اربعین" لغت میں چالیسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اربعین حسینی، 20 صفر کو ہے جو کہ حضرت امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے چالیسویں دن کے موقع پر ہوتا ہے۔ اسی دن اہل بیتؑ اپنے قافلے کے ساتھ شام سے واپس آئے۔ بعض محققین مانتے ہیں کہ زیارتِ اربعین کا سلسلہ، اماموں کے دور سے ہی چلا آ رہا ہے اور زیارتِ اربعین اہل بیتؑ کے پیروکاروں کے درمیان مشہور اور عام ہے۔
-
حدیث روز | مؤمن کی پانچ علامات
حوزه / امام حسن عسکری عليه السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی پانچ علامات کی جانب اشاره کیا ہے۔
-
سید الشہداء (ع) کے ساتھ ارتباط کی لذت غیر قابلِ بیان ہے، حجت الاسلام والمسلمین ابو القاسم
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے کہا کہ جب انسان ایثار کرتا ہے تو ایک ایسی لذت محسوس ہوتی ہے کہ جس کا کسی بھی چیز سے موازنہ ممکن نہیں ہے، لیکن سید الشہداء علیہ السلام کے ساتھ ارتباط کی لذت حقیقت میں غیر قابلِ بیان ہے۔
-
ایرانی صدر کے حکم پر غیرملکی زائرین اربعین کی عراقی بارڈر کراس کرنے کی مشکل کو حل کر دیا گیا
حوزہ / ایران کے صوبہ خوزستان کے گورنر اور ایرانی صدر کے خصوصی حکم اور ہم آہنگی سے غیر ایرانی اربعین زائرین کی عراق کی جانب نقل و حرکت کا مسئلہ حل ہو گیا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: کیا اربعین سے چند دن پہلے یا بعد میں اربعین کی زیارت کرنے کا ثواب ایک ہی ہے؟
حوزہ/ سید الشہداء علیہ السلام کی زیارت کسی بھی وقت مستحب ہے اور اس کا اجر عظیم ہے۔ لیکن ایک خاص وقت میں زیارت اربعین انجام دینے کا ثواب اسی وقت زیارت کرنے سے مخصوص ہے۔ البتہ اس سے پہلے یا بعد میں اس خاص ثواب کے حصول کی امید میں زیارت کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
یزد میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست:
زیارتِ اربعین دین مبینِ اسلام کی ترویج اور عظمت کا باعث ہے
حوزہ / ایران کے شہر یزد میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست نے کہا: زیارتِ اربعین امام حسین اور اہل بیت علیہم السلام کی عظمت کا ادراک کرنے کی بہترین دلیل ہے۔ زیارتِ اربعین دین اسلام کو فروغ دیتی ہے۔
-
صدر جمہوری اسلامی ایران:
زیارتِ اربعین کو آسان بنانے کے لیے تمام ملکی اور سفارتی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے / غیر ایرانی زائرین کی تعظیم و تکریم ضروری ہے۔
حوزہ / ایرانی صدر مملکت نے اربعین مارچ کے کارکنان سے ملاقات میں زیارتِ اربعین کے سفر کو سہل بنانے کے لیے تمام ملکی اور سفارتی صلاحیتوں کے استعمال پر تاکید کی اور کہا: حکومتی ادارے اور اربعین کمیٹی زائرین کی سفری سہولتوں کے لئے ہر ممکنہ تعاون، نگرانی اور سہولت کاری کا کردار ادا کرے۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے شعبہ مذہبی امور نے زیارت اربعین کے لیے تیار کردہ تعلیمی و تبلیغی منصوبہ کی بھرپور کامیابی کا اعلان کیا ہے
حوزہ/ شعبہ مذہبی امور کی جانب سے اس مناسبت پہ زیارت کے لیے دسیوں لاکھ مومنین کو معلوماتی، تعلیمی اور رہنمائی فراہم کرنے اور دیگر خدمات کی فراہمی کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے گئے تھے۔
-
حدیث روز | ایسی زیارت جو مومن کی علامات میں سے ایک ہے
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی زیارت کی طرف اشارہ کیا ہے جو مومن کی علامات میں سے ایک ہے۔
-
زیارت اربعین کی تیاریوں کے ضمن میں روضہ حضرت عباس (ع) کی جانب سے فرسٹ ایڈ ٹریننگ کورس کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ یہ تربیتی پروگرام کسی بھی ہنگامی صورتحال میں زندگی بچانے کی تربیت اور مہارت سے متعلق ہے تاکہ طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے فوری نگہداشت کے لئے اقدامات کئے جا سکیں۔ "