حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
يا فاطِمَةُ! كُلُّ عَينٍ باكِيَةٌ يَومَ القِيامَةِ إلاّ عَينٌ بَكَت عَلى مُصابِ الحُسَينِ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اے فاطمہ(س)! ہر آنکھ قیامت کے دن روئے گی مگر وہ آنکھ جو امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر آنسو بہائے گی وہ (قیامت کے دن) نہیں روئے گی۔
بحارالأنوار، ج ۴۴، ص ۲۹۳