۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں امر بالمعروف کے مقصد کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت فاطمۃ سلام الله علیہا:

فَرَضَ اللّه‏ُ ... الأمرَ بِالمَعُروفِ مَصلَحَةً لِلعامَّةِ

حضرت حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

خداوند عالم نے امر بالمعروف کو لوگوں کی اصلاح کے لئے فرض کیا ہے۔

بحارالأنوار: ج ۶، ص ۱۰۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .