حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین علیه السلام:
مَنْ دَمَعَتْ عَيْناهُ فينا دَمْعَةً بِقَطْرَةٍ اَعْطاهُ اللّه ُ تَعالى الْجَـنَّةَ
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
جس کی آنکھوں سے ہمارے لئے آنسو کا ایک قطرہ بھی جاری ہوا تو خداوند متعال اسے بہشت عطا کرے گا۔
الأمالي (للمفید)، جلد ۱، صفحه ۳۴۰