جمعرات 22 ستمبر 2022 - 11:21
جہاد کیوں فرض کیا گیا ہے؟

حوزہ/ حضرت فاطمه زہرا سلام اللہ علیھا نے ایک روایت میں جھاد کرنے کی دلیل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب (بحار الانوار) سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے

حضرت فاطمة زهرا سلام‌الله علیها :

جَعَلَ اللهُ الجِهادَ عِزّاً لِلاسلام

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

خدا وند متعال نے جھاد کو اسلام کی عزت و سربلندی کے لیے فرض کیا ہے۔

بحا رالانوار، ج۲۹،ص۲۳۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha