حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مخلوق خدا کی بھلائی کے لئے اٹھائے جانے والے قدموں کے اجر و ثواب کو بیان فرمایا ہے۔