۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
ولی امر کی اطاعت
کل اخبار: 2
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی نصیحت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں "ولی امر" کی اطاعت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رنجبر:
حضرت غازی عباس (ع) نے ہمیں یہ سبق دیا ہے کہ "ولی امر کی اطاعت واجب ہے"
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین محمد رضا رنجبر نے کہا: حضرت ابوالفضل نے ہمیں یہ سبق دیا ہے کہ ہم اپنے زمانے کے ولی امر کی اطاعت کریں اور ان کے حکم کو سنیں۔ معاشرے کے ان نازک حالات میں حضرت ابوالفضل علیہ السلام کے وجود سے جو سبق ہمیں سیکھنا چاہیے وہ یہ ہے کہ ہم اپنے زمانے کے ولی امر کے لیے زبان نہیں بلکہ کان بنیں اور جو کچھ وہ کہے اس کی اطاعت اور اس کو خوشی سے قبول کریں۔