حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
اَحَبُّ الاَْعْمالِ اِلَى اللّهِ عَزَّ وَجَلَّ سُرُورٌ يُدْخِلُهُ مُؤْمِنٌ عَلى مُؤْمِنٍ، يَطْرُدُ عَنْهُ جُوعَهُ اَوْ يَكْشِفُ عَنْهُ كَرْبَهُ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خدا کے نزدیک بہترین کام تین ہیں: مؤمن کے دل کو خوش کرنا، اس کی بھوک کو ختم کرنا اور اس سے غم و اندوہ کو برطرف کرنا۔
بحارالانوار، ج 74، ص 312









آپ کا تبصرہ