پیغمبر اسلام(ص)
-
اگر آج پیغمبر موجود ہوتے ؟
حوزہ/آج دنیا میں آزادی، مساوات اور حقوق کے زور شور سے نعرے لگائے جارہے ہیں اور ان مسائل کی خلاف ورزی کی صورت میں آئے دن احتجاجات بھی ہورہے ہیں۔ ان نظریات کے حامیوں میں ان لوگوں کی خاصی تعداد ہوتی ہے جو مذہب بالخصوص اسلام کو ان نظریات کی عمل آوری میں رکاوٹ سمجھتے ہیں۔
-
پیغمبر اسلام ؐکے اہل بیت علیہم السلام اللہ کی مَثَلِ اعلیٰ ہیں: مولانا علی اصغر حیدر ی
حوزہ/ عزاخانہ ابو طالب محمود پورہ املو میں قدیمی شب بیداری بیاد حضرت سکینہ بنت الحسین ؑ کاا نعقاد۔
-
بعثت انبیاء قرآن کی روشنی میں
حوزہ/ تمام انبیاء کا پہلا پیغام یہی تھا کہ قولوا لا الہ اللہ تفلحواکہو کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے اور نجات پا جاؤ۔ یہ عقیدہ انسان کی شخصیت سازی کا معمارہےجس کا عقیدہ اللہ پر ہوگا وہ کبھی غیر اللہ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا ۔ اور جو اللہ کے سامنے نہیں جھکے گا وہ ہر ایرے غیرے کے سامنےجھکا ہوا ملے گا ۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی امامت میں سب سے پہلے حضرت علی اور حضرت خدیجہ نے نماز جماعت ادا کی، مولانا ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ پیغمبر اسلام کی بعثت کے موقع پر ماحول آپ کے خلاف تھا ، جس میں رسول کا ساتھ دینے والا کوئی نظر نہیں آتا تھا ۔ بس ایک علی علیہ السّلام تھے کہ جب پیغمبر نے رسالت کا دعویٰ کیا تو انہوں نے سب سے پہلے ان کی تصدیق کی اور ان پر ایمان کا اظہارکیا . دوسری ذات جناب خدیجۃالکبریٰ کی تھی، جنھوں نے خواتین کے طبقہ میں سبقتِ اسلام کا شرف حاصل کیا۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی، دائرہ اسلام سے خارج ہونے کا اعلان، اسکے لئے فتوے کی ضرورت نہیں ہے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ رحمت للعالمین پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں بے ادبی کر کے جس طرح اپنے کفر و شرک بلکہ اسلام سے جنگ کا کھلا ہوا اعلان کیا ہے اس کے دائرہ ٔاسلام سے باہر ہونے کے لئے کسی طرح کے کسی فتویٰ کی بالکل ضرورت نہیں ہے لہٰذا مراجع کرام سے کسی طرح کے فتوے کا تقاضا کرنے کے بجائے خود اس کے اپنے اعلان اور بیان کے مطابق اسے دائرہ اسلام سے باہر سمجھیں ۔
-
پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) مکارم اخلاق کے لیے مبعوث کیے گے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ آج مسلمانوں کے درمیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اخلاق اور ان کے بتائے ہوئے اصولوں کو اجاگر کرنا چاہیے جو عناصر اسلام کے لبادے میں مسلمانوں میں اختلافی ماحول اور شدت پسندی کو ہوا دے رہے ہیں ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہی ہے در حقیقت وہ اسرائیل اور امریکہ کے آلہ کار ہیں۔
-
سربراہ شیعہ علماء مہاراشٹرا بورڈ:
حضرت فاطمہ زہرا (س) پیغمبر اسلام کے اخلاق و کردار کا نمونہ تھیں، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ ایام شہادت خاتون جنت، فاطمہ الزہرأ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے شہر پونہ کے نوجوانوں اور جوانوں کی کمیٹی ولایت یوتھ کونسل کے زیر اہتمام امجلس عزائے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد کیا گیا۔
-
حدیث روز | والدین توجہ کریں!
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بچوں سے کیے گئے وعدے پر عمل کی تاکید کی ہے۔
-
حدیث روز | رسول خدا (ص) کی نظر میں حقیقی شیعہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کے اوصاف کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر فضیلت کا سب
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک مسلمان کی دوسرے مسلمان پر برتری کے سبب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی توہین تمام انبیاء کی توہین ہے، خطیب مسجد اقصیٰ
حوزہ/ مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین تمام انبیاء کی توہین ہے کیونکہ تمام انبیاء ایک نور ہیں اور وہ نور نبوت کا نور ہے جو خدا نے انہیں عطا کی ہے۔
-
حدیث روز | امت اسلامی کے درمیان وحدت کا طریقہ کار
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امت اسلامی کے درمیان وحدت کے طریقہ کار کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | بیماروں اور بوڑھوں کے لیے خوشخبری
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں، بیمار اور بوڑھے مسلمانوں کے لیے خدا کی مہربانیاں اور نوازشوں میں سے ایک لطف کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) کی سیرت عالم اسلام کے لیے مشعل راہ، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ موجودہ حالات میں استعماری طاقتیں پیغمبر اسلام اور قرآن جیسی مقدس کتاب کی توہین کرنا عالم اسلام کے عقیدے اور ایمان پر حملہ کرنے کے مترادف ہے اس قسم کی بزدلانہ حرکات اور کاروائی کی بھر پور مزمت کرتےہیں۔