برکت
-
حضرت سیدہ فاطمہ زہراء (س) سے توسل؛ زندگی میں برکت کے حصول کا راز
حوزہ/زندگی میں برکت، سکون اور کامیابی کے متلاشی افراد اکثر مختلف راستے اور نسخے اپناتے ہیں۔ کوئی شخص مال و دولت کو زندگی کی کامیابی کا معیار سمجھتا ہے تو کوئی شہرت اور عہدے کو؛ لیکن جب ہم اسلامی تعلیمات کا گہرائی سے جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ حقیقی برکت اللہ کی قربت اور اس کے محبوب بندوں سے توسّل میں پنہاں ہے۔
-
حدیث روز | برکت کس طرح ختم ہو جاتی ہے؟
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برکت ختم ہونے کی وجوہات بیان فرمائی ہیں۔
-
حدیث روز | برکتوں میں اضافہ کا طریقہ
حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں برکتوں میں اضافہ کے طریقہ کار کو بیان فرمایا ہے۔
-
’سود‘ کے مال سے برکت ختم ہو جاتی ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 276 کی تفسیر کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کی کہ سود کے مال سے برکت سلب ہو جاتی ہے۔
-
ماہ رجب الاصب
حوزہ/ ماہ رجب بڑی عظمتوں اور فضیلتوں کا مہینہ ہے۔ یہ سال کے چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جس میں جنگ کرناحرام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ماہ رجب خدا کے نزدیک بڑی عظمتوں والا مہینہ ہے، کوئی بھی مہینہ حرمت و فضیلت میں اس کا ہم رتبہ نہیں اور اس مہینے میں کافروں سے جنگ و جدال کرنا حرام ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان انسان سازی کا مہینہ ہے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان انسان سازی کے لئے ہے کہ انسان عیب دار کو انسان سالم میں تبدیل کرنے اور انسان سالم کو انسان کامل میں تبدیل کرنے و ماہ رمضان تزکیہ نفس و عیب و نواقص کو دور کرنے کے لئے ہے۔
-
اے ماہ رمضان ذرا آہستہ چل!
حوزہ/ ہر سال یونہی تو ہوتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کی عام مصروفیات سے ہٹ کر روزہ رکھ کر عبادات خدا، نفس کے تزکیے اور روح کے مطالبے کے تقاضے کی ادائیگی کا پروگرام ہی بناتے ہیں کہ اس ماہ خدا کے ایام و ساعت ہم سے نہایت عجلت کے ساتھ رخصت ہونے لگتےہیں...
-
استقبال ماہ رمضان کے حوالے سے امروہہ فاؤنڈیشن کی جانب پروگرام
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ ہمیں اس ماہ میں داخل ہونے سے پہلے اپنے آپ کو آمادہ کرنا ہوگا جب انسان کسی کے گھر جاتا ہے تو کتنی آمادگی کرتا ہے اسی طرح خداوند عالم کے ماہ میں داخل ہونے سے پہلے آمادگی ضروری ہے۔
-
ماہ شعبان بخشش و مغفرت کا ذریعہ اور مقربان الہی کا پسندیدہ مہینہ ہے: مولانا سید تقی عباس رضوی
حوزہ/ شعبان المعظم کا مہینہ در واقع ماہِ مبارک رمضان کا پیش خیمہ ہے لہٰذا اس ہمیں خدا کی بارگاہ میں توبہ و استغفار کے ساتھ یہ دعا کرنی چاہئے کہ وہ اسے ایسا بابرکت بنادے کے ہم اس سے منسوب مہینہ شھر اللہ کے فیوض و برکات سے صحیح معنوں میں فیض یاب ہو سکیں۔
-
ماہ مبارک رمضان کے قیمتی لمحوں کو غنیمت جانیں
حوزہ/ اللہ کا مہینہ آن پہنچا ہے،کتنا اچھا ہے کہ انسان اس مبارک مہینے سے بہترین فائدہ اٹھائے،ایک لمحہ بھی اس مہینہ کا بیکار میں ضایع نہ ہونے دے؛ اس ایک مہینہ میں ایک سال کی قسمت بلکہ ایک عمر کی قسمت لکھی جاتی ہے۔
-
قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کیا کہ ہر دور کی طرح آج بھی قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے۔ کاروبار شروع کرنے سے پہلے دکان، دفتر کی صفائی کے بعد قرآن کی تلاوت و دعا کو ترقی و برکات کا موجب بتایا گیا ہے۔ بیماری کی شفا بھی تلاوت سے ممکن ہے۔
-
حدیث روز | وہ راستہ جو ہماری رزق و روزی میں اضافہ کرتا ہے
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں رزق و روزی میں اضافہ کرنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔