۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
عید فطر
عید فطر کے دن کے لئے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی نصیحت

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عید کے دن کے لئے نصیحت کی ہے۔

 حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب من لایحضره الفقیه سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

ألا و إنَّ هذا الیَومَ یَومٌ جَعَلَهُ اللّه ُ لَکُم عِیدا و جَعَلَکُم لَهُ أهلاً، فَاذکُرُوا اللّه َ یَذکُرکُم وَ ادْعُوهُ یَستَجِب لَکُم

امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

آج(عید فطر کا دن) وہ دن ہے جسے خدا نے تمہارے لئے عید قرار دیا ہے اور تمہیں اس کا اہل قرار دیا ہے پس خدا کو یاد کرو خدا بھی تمہیں یاد رکھے گا اور اس سے مانگو تاکہ وہ تمہاری خواہشات کو پورا کرے۔

کتاب من لایحضره الفقیه، ج ۱، ص ۵۱۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .