۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
News ID: 369589
18 جون 2021 - 01:37
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برے فیصلے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیہ السلام:

مَن ساءَ عَزمُهُ رَجَعَ عَلَيهِ سَهمُهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جس کا فیصلہ (عزم و ارادہ) برا ہو تو اس کا تیر پلٹ کر خود اسی کو لگتا ہے (یعنی جو برا عزم  و ارادہ رکھتا ہو تو اس کا نقصان بھی بالآخرہ خود اسی کو پہنچتا ہے)۔

غررالحكم: ۸۳۱۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .