منگل 15 جون 2021 - 01:35
حدیث روز | خندہ پیشانی کا نتیجہ

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خندہ پیشانی کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیہ السلام:

سَبَبُ الْمَحَبَّةِ البُشْرُ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

خندہ پیشانی دوستی اور محبت کا باعث ہے۔

غرر الحكم: ج۴، ص۱۲۶، ح۵۵۴۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha