حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم:
مَنْ زَارَنِي أَوْ زَارَ أَحَداً مِنْ ذُرِّيَّتِي زُرْتُهُ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ فَأَنْقَذْتُهُ مِنْ أَهْوَالِهَا
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص میری یا میرے فرزندوں میں سے کسی کی زیارت کرے گا تو میں قیامت کے دن اس کی زیارت کروں گا اور اسے اس دن کے خوف و وحشت سے رہائی عطا کروں گا۔
کامل الزیارات / ترجمه ذهنی تهرانی، ج ۱، ص ۸