۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
News ID: 369623
19 جون 2021 - 13:55
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عقلمند ترین حکمران کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب  "غرر و درر آمدی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیہ السلام:

أعقَلُ المُلوکِ مَن ساسَ نَفسَهُ لِلرَّعِیَّةِ بما یُسقِطُ عَنهُ حُجَّتَها، و ساسَ الرَّعِیَّةَ بما تُثبِتُ بهِ حُجَّتَهُ علَیها

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

عقلمند ترین حکمران وہ ہے جو اس طرح سیاست کرے کہ وہ ملت کو بہانے اور اعتراض کا موقع نہ دے اور لوگوں سے اس طرح برتاؤ کرے کہ اپنی حجت ان پر تمام کر دے۔

غرر و درر آمدی،۳۳۵۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .