۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) نے ایک روایت میں بامعنی اور قابل توجہ نکات کی جانب اشارہ کیاہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "الغيبة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الزمان (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف):

إنَّ اللّه َ مَعَنا ، فَلا فاقَةَ بِنا إلى غَيرِهِ و الحَقُّ مَعَنا فَلَن يُوحِشَنا مَن قَعَدَ عَنّا

حضرت امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) نے فرمایا:

خدا ہمارے ساتھ ہے اور ہمیں کسی دوسرے کی ضرورت نہیں ہے اور حق ہمارے ساتھ ہے اور ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے کہ کوئی ہم سے منہ پھیر لے۔

الغيبة، طوسى، ص ۲۸۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .