۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزه / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں غرور اور خودپسندی کا نتیجے کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

الإعجابُ يَمنَعُ الازدِيادَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

خودپسندی (غرور) ترقی کے لئے مانع ہوتی ہے۔

نہج البلاغہ: حکمت ۱۶۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .