۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
قربان

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں قربانی کرنے کی پاداش کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

يُغفَرُ لِصاحِبِ الأضحِيَّةِ عِندَ أوَّلِ قَطرَةٍ تَقطُرُ مِن دَمِها

حضرت پیغمبر اکرم (صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم) نے فرمایا:

قربانی کے خون کا پہلا قطرہ زمین پر گرنے کے ساتھ ہی صاحب قربانی کے تمام گناہ بخش دئے جاتے ہیں۔

كتاب من لايحضره الفقيه، ج 2، ص 214

تبصرہ ارسال

You are replying to: .