۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
دعای عرفه

حوزہ /  پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں روز عرفہ کے مقام و منزلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "صحيح مسلم" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

ما مِن يَومٍ أكثَرَ أن يُعتِقَ اللّه ُ فِيهِ عَبدَا مِنَ النّارِ مِن يَومِ عَرَفَةَ

حضرت پیغمبر اکرم (صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم) نے فرمایا:

خداوند متعال کسی اور دن میں اپنے بندوں کو آتشِ دوزخ سے نجات نہیں دیتا جتنا عرفہ کے دن نجات دیتا ہے۔

صحيح مسلم، ج 4، ص 107

تبصرہ ارسال

You are replying to: .