روز عرفہ (31)
-
قائد ملت جعفریہ کا 9 ذی الحجہ یوم عرفہ پر پیغام:
پاکستانروز عرفہ توبہ و استغفار کا دن ہے / اطاعت خداوندی سے اپنی دنیوی و اخروی نجات کا سامان فراہم کریں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام عالی مقام علیہ السلام کی طرف سے حضرت مسلم بن عقیل کو بطور نمائندہ کوفہ کی جانب روانہ کرنا بھی انکے مقام و مرتبے کو واضح کرتا ہے۔
-
ایرانروز عرفہ؛ توبہ و دعا کے لئے بہترین موقع
حوزہ/مدرسہ علمیہ خواہران شہر برازجان کی معاون تعلیم، محترمہ اکرم خزاعی نے روز عرفہ کو اسلامی تاریخ کا نہایت فضیلت والا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن توبہ، دعا اور قربِ الٰہی کا نادر موقع…
-
خواتین و اطفالعید الاضحی؛ قربِ الٰہی اور طہارتِ باطن کا مظہر
حوزہ/ مدرسہ علمیہ حضرت زینب سلاماللہعلیہا شہر میناب کی امور ثقافت کی سربراہ محترمہ سیدہ فوزیہ موسوی نے عید الضحی کو قربِ الٰہی، ایثار اور طہارتِ نفس کی روشن علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…
-
علامہ اشفاق وحیدی:
پاکستانروز عرفہ تذکیۂ نفس، دعا و مناجات کے ساتھ ظالم و مظلوم اور حق و باطل کی شناخت کراتا ہے
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: روز عرفہ قرب الٰہی، امام شناسی و دین شناسی کا دن ہے۔
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
علماء و مراجعدوسروں کے لیے دعا کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ فرشتے، دعا کرنے والے کے حق میں اس سے کئی گنا زیادہ دعا کرتے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: جو شخص اپنے مومن بھائی کی غیر موجودگی میں اس کے لیے دعا کرے، عرش الٰہی سے ندا دی جاتی…
-
خواتین و اطفالروز عرفہ، توبہ اور خدا کی طرف رجوع کا بہترین موقع ہے
حوزہ/ ایران کے شہر جائیں میں واقع حوزہ علمیہ خواہران کی استاد محترمہ مژگان ثابتی نے کہا ہے کہ روز عرفہ توبہ، استغفار اور خدا کی طرف رجوع کا بہترین موقع ہے، اور خداوند متعال اس دن ہمیں احسان،…
-
ایرانعرفہ؛ اجتماعی عبادت سے گناہوں کی مغفرت تک کا سنہری موقع
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان نے کہا: یومِ عرفہ کے لیے خدا سے راز و نیاز اور گناہوں کی بخشش مانگنے کے حوالے سے خاص عبادتی سفارشات موجود ہیں۔