پیر 31 مئی 2021 - 03:34
حدیث روز | حق گو کو اس طرح پہچانیں

حوزه / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حق گو کو پہچاننے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "روضة الواعظين" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

إنَّ الحَقَّ لايُعرَفُ بِالرِّجالِ إعرِفِ الحَقَّ تَعرِف أهلَهُ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

حق کو شخصیتوں سے نہیں پہچانا جاتا۔ حق کو پہچانو تاکہ اس کے اہل کی شناخت حاصل کر سکو۔

روضة الواعظين، ص ۳۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha