۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں گناہوں کی بخشش کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "مکارم الأخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

أَكْرِمُوا أَوْلَادَكُمْ وَ أَحْسِنُوا أَدَبَهُمْ يُغْفَرْ لَكُم‏

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و‏آله وسلم نے فرمایا:

اپنی اولاد کا احترام کرو اور ان کی اچھی تربیت کرو تاکہ تمہارے گناہ بخش دئے جائیں۔

مکارم الأخلاق: 222؛ عنه البحار: 101 / 95 ح44

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • عبدالحمید ناصری IN 17:34 - 2022/01/26
    0 0
    حوزه نیوز میں همارے مدرسه کے گزارشات پهونچانے کا ذرىعه بتائے
  • رضوی DE 09:47 - 2022/01/28
    0 0
    آب اس نمبر پر رابطہ کریں ۰۹۳۰۱۷۲۱۲۵۴