منگل 1 فروری 2022 - 02:09
حدیث روز | امام مہدی (عج) اور مشرق کے لوگ

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں ذکر کیا ہے کہ خطۂ مشرق کے لوگ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی حکومت کی راہ ہموار کریں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كنز العمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

يَخرُجُ ناسٌ مِنَ المَشرِقِ فَيُوَطِّئونَ لِلمَهدِيِ سُلطانَهُ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليه ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

خطۂ مشرق کے لوگ قیام کریں گے اور حضرت امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی حکومت کی راہ ہموار کریں گے۔

كنز العمّال، ح 38657

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha