۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کے رزق و روزی میں اضافہ کا باعث بنتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

أَيُّمَا أَهْلِ بَيْتٍ أُعْطُوا حَظَّهُمْ مِنَ الرِّفْقِ فَقَدْ وَسَّعَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ فِي الرِّزْق‏

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ہر وہ گھرانہ جو اہلِ مرافقت اور تحمل و برداشت رکھتا ہو تو خداوندِ متعال اس کے رزق و روزی میں اضافہ کر دیتا ہے۔

کافی: 2 / 119 ح 9

تبصرہ ارسال

You are replying to: .