۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جس میں دنیا و آخرت کی بھلائی پوشیدہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

مَنْ أُعْطِیَ لِسَاناً ذَاکِراً فَقَدْ أُعْطِیَ خَیْرَ الدُّنْیَا وَ الآخِرَةِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليه ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

جسے پروردگارِ عالم کا ذکر کرنے والی زبان عطا کی گئی تو گویا اسے دنیا و آخرت کی بھلائی عطا کر دی گئی۔(یعنی دنیا و آخرت کی بھلائی کا عمل "ذکرِ خدا" کرنا ہے)

کافى، جلد ۲، کتاب الدعاء، حدیث ۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .