حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "مكارم الأخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
نِعمَ الوَلَدُ البَناتُ المُخَدَّراتُ، مَن كانَت عِندَهُ واحِدَةٌ جَعَلَهَا اللّهُ سِترا لَهُ مِنَ النّارِ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
باحجاب بیٹیاں بہترین اولاد ہیں۔ جس کی ایک بیٹی ہو خداوند عالم نے اس کو اپنے والدین کیلئے آتش دوزخ سے ڈھال قرار دیتا ہے۔
مكارم الأخلاق : ج ۱ ص ۴۷۲ ح ۱۶۱۳









آپ کا تبصرہ