ہفتہ 18 جنوری 2020 - 11:50
غرور اور بے وقوفی کے درمیان رابطہ

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بےوقوف انسان کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "غررالحکم" میں ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

مَنِ اختالَ فی وِلایتِهِ اَبانَ عَن حِماقَتِهِ.

حضرت علی(ع) نے فرمایا:

جس نے اپنے مقام و مرتبے پر غرور کیا اس نے اپنی حماقت کو ظاہر کر دیا۔

غررالحکم، ص ۳۴۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha