حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " اصول کافی " میں ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
تَصافَحوا؛ فَإنَّها تَذهَبُ بِالسَّخیمَةِ
ایک دوسرے کے ساتھ مصافحہ کرو کیونکہ مصافحہ کرنا کینہ اور دشمنی کو ختم کر دیتا ہے۔
اصول کافی، ج ۳، ص ۲۶۴