۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
شفاعت
قیامت میں شفاعت کرنے والے تین گروہ

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں قیامت کے دن شفاعت کرنے والے تین گروہوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار میں ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:

ثَلاثَةٌ یشْفَعُونَ إِلَی اللَّهِ یوْمَ القِیامَةِ فَیشَفِّعُهُمْ: الْأنْبِیاءُ ثُمَّ الْعُلَماءُ ثُمَّ الشُّهَداءُ

 تین گروہ ہیں جو قیامت کے دن شفاعت کریں گے اور خدا بھی ان کی شفاعت کو قبول کرے گا اور وہ تین گروہ یہ ہیں:

1. انبیاء

2. علماء

3. شہداء

بحارالانوار، ج ۱۰۰، ص ۱۲، روایت ۲۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .