۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
امام جعفر صادق علیه السلام
امام جعفر صادق علیہ السلام کی نصیحت آموز باتیں

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے لئے تربیت آموز نکات کی طرف اشارہ کیاہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب اصول کافی میں ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

مَنْ تَواضَعَ لِلّهِ رَفَعَهُ اللّهُ، وَ مَنْ تَکَـبَّرَ خَفَضَهُ اللّهُ، وَ مَنِ اقْتَصَدَ فی مَعیشَتِهِ رَزَقَهُ اللّهُ، وَ مَنْ بَذَّرَ حَرَمَهُ اللّهُ، وَ مَنْ اَکْثَرَ ذِکْرَ الْمَوْتِ اَحَبَّهُ اللّهُ.

جو خدا کی خاطر تواضع و انکساری کرے خدا اسے عزت اور رفعت سے نوازتا ہے اور جو تکبر کرتا ہے خدا اسے نیچے دھکیلتا ہے، جو زندگی میں میانہ روی اختیار کرے خدا اسے رزق و روزی دیتا ہے، جو فضول خرچی کرتا ہے خدا اسے محروم کرتا ہے اور جو موت کو زیادہ یاد کرتا ہے خدا اس سے محبت کرتا ہے۔

اصول کافی، ج ۲، ص ۱۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .