حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "مستدرک الوسائل و مستنبط المسائل" میں ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ):
مَنْ أَمَرَ بِالْمَعْرُوفِ وَ نَهَی عَنِ الْمُنْکَرِ فَهُوَ خَلِیفَةُ اللَّهِ فِی الْأَرْضِ وَ خَلِیفَةُ رَسُولِه.
جس نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر انجام دیا وہ زمین خدا اور اس کے رسول کا جانشین ہے۔
مستدرک الوسائل و مستنبط المسائل ج ۱۲، ص ۱۷۹