حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ وصیت کتاب "وسائل الشیعہ" میں ہے۔
اس حدیث کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
تَواصَلُوا وَتَبارُّوا وَتَراحَمُوا وَکُونُوا إخْوَةً أبْرارا کَما أمَرَکُمُ اللّهُ عَزَّوَجَلَّ
"جیسا کہ خداوند عالم نے آپ کو حکم دیا ہے کہ آپس میں میل جول رکھیں، ایک دوسرے سے نیکی کریں اور آپس میں اچھے اور نیک بھائی بن کر رہیں"۔
وسائل الشیعه، جلد ۸، ص ۵۵۲، حدیث ۳