ہفتہ 11 جنوری 2020 - 07:26
ہمارے امام ہمارے متعلق تمام اخبار سے آگاہ ہیں

حوزہ / امام زمانہ(عج)ایک روایت میں بیان کرتے ہیں کہ تمہارے متعلق کوئی خبر ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار میں ذکر ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المھدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف):

إنّا یُحیطُ عِلمُنا بأنبائِکُم و لایعَزبُ عَنّا شَی‏ءٌ مِن أخبارِکُم؛

ہم تمام اخبار سے آگاہ ہیں اور آپ کی اخبار کے متعلق کوئی چیز ہم سے پنہان نہیں ہے۔

بحارالأنوار: ج ۵۳، ص ۱۷۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha