بدھ 25 دسمبر 2019 - 08:00
مومن کی سرزنش کی سزا

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی سرزنش کی سزا کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " اصول کافی " میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

مَن عَیَّرَ مُؤمِنا بِذَنبٍ لَم یَمُت حَتّی یَرکَبَهُ

"جس شخص نے کسی مومن کی اس کے  گناہ کی وجہ سے سرزنش کی وہ خود جب تک اسی گناہ کا ارتکاب نہ کر لے، مرے گا نہیں۔

الکافی: ۲/۳۵۶/۳

(نوٹ: توجہ رہے کہ سرزنش کامعنی امربالمعروف ونہی عن المنکر سے فرق کرتا ہے ۔)

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha