۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
امر به معروف
امیرالمومنین(ع) کی نگاہ میں بہترین عمل

حوزہ / امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے لوگوں کے بہترین کام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب غررالحکم میں ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اَلاْمْرُ بِالْمَعْرُوفِ اَفْضَلُ اَعْمالِ الْخَلْقِ.

لوگوں کا بہترین کام امربالمعروف ہے۔

وضاحت: امربالمعروف ان بہترین کاموں میں سے ایک ہے کہ جس کا تعارف ائمہ معصومین علیہم السلام نے کرایا ہے کیونکہ شیعہ روایات میں دیگر بہترین اعمال کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔

غررالحکم موضوعی، ج ۲، ص ۱۰۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .