حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا کی راہ میں مال خرچ نہ کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حکام کے جھوٹ اور سلاطین کے ظلم و ستم کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے شخص کی طرف اشارہ کیا ہےجسے دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا کی جائے گی۔
حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں نیکی، خوبصورتی اور علم سے بہتر چیز کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی بہترین صفات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے لوگوں کے بہترین کام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک روایت میں عالم اور عابد کے درمیان فرق کی طرف اشارہ کیا ہے۔