۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز
راہ خدا میں خرچ نہ کرنے کا انجام

حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا کی راہ میں مال خرچ نہ کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "تحف العقول" میں ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم):

إِیَّاکَ أَنْ تَمْنَعَ فِی طَاعَةِ اَللَّهِ فَتُنْفِقُ مِثْلَیْهِ فِی مَعْصِیَةِ اَللَّهِ

 خدا کی اطاعت میں خرچ کرنے سے دریغ نہ کرو ورنہ آپ کو معصیت کی راہ میں اس کا دو برابر خرچ کرنا پڑے گا۔

تحف العقول ص ۴۰۸ - بحار الانوار(ط-بیروت) ج ۷۵، ص ۳۲۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .