۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
باران
ایسا عمل جو بارش برسنے میں رکاوٹ بن جاتا ہے

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حکام کے جھوٹ اور سلاطین کے ظلم و ستم کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " امالی شیخ مفید" میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

اِذا کَذِبَ الْوُلاةُ حُبِسَ الْمَطَرُ وَ اِذا جارَ السُّلْطانُ هانَتِ الدَّوْلَةُ وَ اِذا حُبِسَتِ الزَّکاةُ ماتَتِ الْمَواشی.

امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:

"جب حکام جھوٹ بولیں تو بارش برسنا رک جاتی ہے اور جب سلطان ظلم و ستم کرے تو حکومت کمزور اور بے اعتبار ہو جاتی ہے اور جب زکوٰۃ  ادا نہ کی جائے تو مویشی مرنے لگتے ہیں"۔

امالی مفید، ص ۳۱۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .