۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
معاشرت
مومن کی نشانیوں میں سے ایک نشانی

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "کافی" میں نقل ہوئی ہے۔

اس حدیث کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

الْمُؤْمِنُ‏ مَأْلُوفٌ‏ وَ لَا خَیْرَ فِیمَنْ لَا یَأْلَفُ وَ لَا یُؤْلَفُ.

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

" مومن میل جول رکھنے والا ہوتا ہے اور اس شخص میں کوئی بھلائی نہیں ہے جو دوسروں سے الفت و محبت نہیں کرتا اور دوسرے بھی اسے نہیں چاہتے "۔

الکافی، ج ۲، ص ۱۰۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .