پیر 9 دسمبر 2019 - 07:00
قیامت میں حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی قدر و منزلت

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ(سلام اللہ علیھا ) کی قدر و منزلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " بحار الانوار " میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

تَدخُلُ بِشَفاعَتِها شِیعَتی الجَنَّةَ بِأجمَعِهِم.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں:

"میرے تمام شیعہ اس کی(حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی) شفاعت سے بہشت میں داخل ہوں گے "۔

بحار الأنوار، ج ۶۰، ص ۲۱۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha