کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ س
-
آخرت میں کامیابی اہل بیت (ع) سے جدا نہ ہونے کی صورت میں ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزه/استاد حوزه علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام رضا(ع) ہمیں حضرت معصومہ(س)کے حرم میں خدا سے عاقبت بخیری مانگنے کا درس دیتے ہیں،کہا کہ امام رضا(ع)کریمۂ اہل بیت کے زیارت نامے میں عاقبت بخیری کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ہم خدا سے مانگیں کہ وہ ہمیں اہل بیت(ع) کی فراہم شدہ ولایت کی نعمت اور محبت سے محروم نہ کرے اور ہمیشہ اہل بیت(ع)کی زیارت اور ان سے وابستہ رکھے۔
-
یکم ذی قعدہ یوم ولادت فاطمہ معصومہ(س):
حضرت فاطمہ معصومہ(س)کی زیارت انسان کو جنتی بنادیتی ہے، حجۃ الاسلام میر باقری
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حرم کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) نقطہ امن،حریم اہل بیت(ع)اور اس حریم میں شیطان کاداخلہ ممنوع ہے،کہا کہ حضرت معصومہ(س)کے زیارت نامے میں موجود دعائیں عظیم الشان ہیں جو کہ انسان کو جنتی اور اہل بیت(ع)کے محب بنا دیتی ہیں۔
-
معصومۂ قم (س)، کریمۂ اہلبیت، مولانا سید غافر رضوی چھولسی
حوزہ/ جس طرح معصوم اماموں میں امام حسن علیہ السلام کو کریمِ اہلبیت کے لقب سے یاد کیا جاتاہے اسی طرح معصومۂ قم کو کریمۂ اہلبیت کہا جاتا ہے۔ آپ کا نام نامی اسم گرامی "فاطمہ"، لقب" معصومہ" اور خطاب "کریمۂ اہلبیت" ہے۔
-
کریمۂ اہلبیت ؑحضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ آیۃ اللہ سید محمد وحیدی برقعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی اور آپ سے سوال کیا کہ کیا اہل قم آپ کی شفاعت سے جنت میں جائیں گے ؟ تو آپ نے فرمایا: اہل قم کی شفاعت کے لئے میرزائے قمی ؒ کافی ہیں۔ میں تمام شیعوں کی شفاعت کروں گی۔
-
حوزہ نیوز اور مدرسۂ بنت الهدیٰ کی مشترکہ کاوشوں سے حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی شہادت کے موقع پر علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/فاطمۂ معصومہ(س) کی زندگی کا ہر پہلو تاریخ میں جتنی بھی خواتین آئیں گی انکے لیے نمونہ اور آئیڈیل ہے اور آپ کی زندگی سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔
-
فیلم | حضرت فاطمہ معصومہ (س) قیامت میں شفاعت کریں گی
حوزہ/ حجۃ الاسلام محمد باقر مہدوی نے " حضرت فاطمہ معصومہ (س) قیامت میں شفاعت کریں گی " کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔ پیشکش: مجمع جہانی اہلبیت علیہ السلام