حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ:
ثَلاثَةٌ یشْفَعُونَ إِلَی اللَّهِ یوْمَ القِیامَةِ فَیشَفِّعُهُمْ: الْأنْبِیاءُ ثُمَّ الْعُلَماءُ ثُمَّ الشُّهَداءُ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تین گروہ ایسے ہیں جو قیامت کے دن شفاعت کریں گے اور خدا بھی ان کی شفاعت کو قبول کرے گا اور وہ تین گروہ یہ ہیں: انبیاء، علماء اور شہداء۔
الخصال : ۱۵۶/۱۹۷
آپ کا تبصرہ