پیر 16 دسمبر 2019 - 07:00
ہزار رکعت سے بھی پسندیدہ تر عمل

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ہزار رکعت سے بھی پسندیدہ تر عمل  کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب اصول کافی میں ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

تَسْبیحُ فاطِمَةَ علیهاالسلام فی کُلِّ یَوْمٍ فی دُبُرِ کُلِّ صَلاةٍ اَحَبُّ اِلَیَّ مِنْ صَلاةِ اَلْفِ رَکْعَةٍ فی کُلِّ یَوْمٍ.

"ہر روز ہر نماز کے بعد تسبیحات حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا) پڑھنا میرے نزدیک ہر وز ہزار رکعت نماز پڑھنے سے پسندیدہ تر عمل ہے"۔

کافی: ج ۳، ص ۳۴۳، ح ۱۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha